حق دستوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ حق جو ملازم اپنا آقا کی خریداری کی بابت دوکاندار سے پیسہ روپیہ یا دو پیسے روپیہ لے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ حق جو ملازم اپنا آقا کی خریداری کی بابت دوکاندار سے پیسہ روپیہ یا دو پیسے روپیہ لے۔ A litter a kind of sedan (for women) a small portable cot a 'dooley'